ایک یا کئی تصویروں پر ایک ساتھ اپنا نام یا لوگو لگائیں، تاکہ کوئی اور انہیں اپنا بتا کر استعمال نہ کر سکے۔

آپ کی تصویریں اسی ڈیوائس پر رہتی ہیں

کچھ بھی اپلوڈ نہیں ہوتا۔ سارا کام آپ کے براؤزر کے اندر ہوتا ہے، انٹرنیٹ کے بغیر بھی۔

تصویریں

آپ کئی تصویریں ایک ساتھ منتخب کر سکتے ہیں، ایک بار میں 100 تک۔

واٹرمارک

جگہ
تحریر کا رنگ

جھلک

تصویریں محفوظ کریں

    تصویریں اپنے اصل سائز میں نئی JPG فائل کے طور پر محفوظ ہوتی ہیں۔ آپ کی اصل تصویریں نہیں بدلتیں۔ محفوظ کی گئی کاپی سے جگہ (GPS) اور کیمرے کی معلومات ہٹا دی جاتی ہیں۔

    اس ڈیوائس پر صرف واٹرمارک کی سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں، تصویریں کبھی نہیں۔